palladium1
/pǝ'leɪdɪǝm/ noun کیمیا: ایک سفید نرم دھاتی عنصر جو بعض کچ دھاتوں کے ساتھ ملا ہوا پایا جاتا ہے اور کیمیائی تجربات میں عمل انگیز کے طور پر نیز زیورات بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔ علامت: Pd. |
کیمیا: ایک سفید نرم دھاتی عنصر جو بعض کچ دھاتوں کے ساتھ ملا ہوا پایا جاتا ہے اور کیمیائی تجربات میں عمل انگیز کے طور پر نیز زیورات بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔ علامت: Pd. |