Shobdo Logo
EN↔URpall (1)

pall (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

pall1
/pɔ:l/
noun
1
تابوت یا جنازے یا قبر پر ڈالی جانے والی چادر۔.
2
پادریوں کے لباس میں کاندھے کی جھالر دار پٹّی، امتیازی نشان کے طور پر۔.
3
سیاہ غلاف۔:
a pall of darkness
اندھیرے کی چادر
a pall of smoke
دھوئیں کے بادل
4
نقابت: y کی شکل کا نشان جس پر صلیبیں بنی ہوتی ہیں جو پادریوں کے کاندھے کی پٹی کے سامنے کے رخ پر بنا ہوتا ہے۔.
pall (1) — EN↔UR · Shobdo