palisade
/palɪ'seɪd/ noun & verb ▶noun
| 1 | (الف) کسی احاطے کو گھیرنے کے لیے لکڑی یا لوہے کا جنگلا (ب) نکیلا لکڑی کا ڈنڈا جو لڑائی جھگڑے میں دفاعی ہتھیار کے طور پر چلے۔. |
| 2 | امریکا (جمع میں) اونچی چوٹیوں کا سلسلہ۔. |
▶verb
| [tr.] | احاطہ بندکرنا، چوبی مورچہ قائم کرنا۔. |