palindrome
/'palɪndrǝʊm/ noun ایسا لفظ یا فقرہ جسے الٹی طرف سے پڑھا جائے تب بھی وہی رہے (جیسے rotator, nurses run) مقلوب مستوی (جیسے اردو میں: ساس، ادا). |
– derivatives
palindromic adjective
/-'drɒmɪk/
palindromist noun.
ایسا لفظ یا فقرہ جسے الٹی طرف سے پڑھا جائے تب بھی وہی رہے (جیسے rotator, nurses run) مقلوب مستوی (جیسے اردو میں: ساس، ادا). |