palaeolithic
/ˌpalɪǝ(ʊ)'lɪθɪk, ˌpeɪ-/ adjective & noun (US paleolithic)
▶adjective
آثاریات: حجری دور کے آغاز سے متعلق جو تقریباً ۲۵ لاکھ سال تک آخری بر فانی دور کے ختم تک چلا۔. |
▶noun
آثاریات: قدیم حجری آلات کا دور۔. |