Shobdo Logo
EN↔URpair

pair

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

pair
/'pǝ:/
noun & verb
noun
1
دو افراد یا اشیا کا جوڑا، جفت، زوج۔:
a pair of gloves
دستانے کا جوڑا
pair of eyes
توام آنکھیں
2
دو اجزا پر مشتمل آلہ وغیرہ جیسے قینچی ، پتلون یا پاجامہ۔.
3
(الف) منسوب یا بیاہتا جوڑا، میاں بیوی (ب) جانوروں کا جفتی کھایا جوڑا۔.
4
ساتھ جتے ہوئے گھوڑوں کی جوڑی۔:
a coach and pair
کوچوان اور جوڑی
5
جوڑے کا کوئی ایک فرد۔:
cannot find its pair
اس کا جوڑا نہیں مل رہا
6
جوڑوں میں، دو دو کرکے۔.
7
پارلیمنٹ: مخالف گروہوں کے دونوں یا دو میں سے کوئی ایک ممبر جنھوں نے آپس میں رائے شماری سے غیرحاضر رہنے کا فیصلہ کیا ہو۔.
verb
1 [tr. & intr.]
(اس کے بعد اکثر off) جوڑوں میں بننا یا تقسیم کیا جانا۔.
2 [tr. & intr.]
(الف) رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونا (ب) (جانوروں کا) جفتی کرنا۔.

3 [tr. & intr.]
پارلیمنٹ: دو کا آپس میں میل کرنا (رک: اسم معنی۷).
– phrases
in pairs
جوڑوں میں، دو دو کرکے۔.
pair — EN↔UR · Shobdo