Shobdo Logo
EN↔URpaint

paint

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

paint
/peɪnt/
noun & verb
noun
1
(الف) سطح پر رنگ پھیرنے کا مادّہ خصوصاً سیال، روغن ، صبغہ (ب) رنگ کی تہ جو کسی سطح پر جمی ہو ۔:
the paint peeled off
رنگ کے تپّڑ اتر گئے
2
مزاحاً: قدیم: آرائش حسن کا سامان، غازہ، سرخی ، ناخن کی پالش۔.
verb
1 [tr.]
(الف) روغن یا رنگ پھیرنا یا کرنا (ب) کسی خاص رنگ کا روغن پھیرنا۔:
paint the door green
دروازے پر سبز رنگ کرو
2 [tr.]
نقاشی کرنا، رنگوں سے مصوری کرنا۔.
3 [tr.]
لفظوں میں اس طرح بیان کرنا کہ آنکھوں میں تصویر کھنچ جائے۔:
painted the scene in vivid terms
بڑے واضح الفاظ میں تصویر کھینچی
4 [tr.]
مزاحاً: قدیم: چہرے یا جسم پر سرخی پاوڈر لگانا۔.

5 [tr.]
کوئی سیال شے برش وغیرہ سے کسی سطح پر پھیرنا۔.
– phrases
paint out
رنگ پھیرکر مٹادینا۔.
paint the town red
بول چال: رنگ رلیاں کرنا، دھوم مچانا۔.
– derivatives
paintable
adjective.