Shobdo Logo
EN↔URpain

pain

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

pain
/peɪn/
noun & verb
(pained)
noun
1
(الف) درد جو کسی چوٹ یا بیماری وغیرہ کے سبب اٹھے، چوٹ، درد کی حالت (ب) اس کی کوئی خاص نو عیت (عموماً جمع میں):
suffering from stomach pains
پیٹ کے درد میں مبتلا
2
ذہنی اذیت ،کرب، اندوہ۔.
3
(جمع میں) محنت ، کوشش، جاں کاہی۔:
take pains
جان کھپانا
got nothing for my pains
میری جو کھوں کا کچھ پھل نہ ملا
4
بول چال: (نیز pain in the neck) دل آزاری کرنے والا آدمی یا شے، وبال جان۔.
verb
1 [tr.]
دکھ دینا، تکلیف پہنچانا۔.

2 [tr.]
(بطور pained صف) درد ظاہر کرنے والا۔:
a pained expression
پُر درد اظہار
– phrases
beat (or take) pains
(اس کے بعد to + مص) نہایت توجہ کے ساتھ کسی کام کو کرنا۔ .
in pain
درد یا تکلیف میں مبتلا۔.
on (or under) pain of
بطور پاداش لازم، بطور سزا (عموماً موت کی).