Shobdo Logo
EN↔URpage (1)

page (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

page1
/peɪdʒ/
noun & verb
noun
1
(الف) کتاب یا رسالے وغیرہ کا ورقہ (ب) صفحہ (ج) ورق کے دونوں رُخ۔.
2
کمپیوٹر: محفوظ معلو مات کا کوئی حصّہ جو ایک وقت میں پردے پر دکھایا جا سکے۔.
3
(الف) کوئی تاریخی واقعہ جو تحریری تواریخ وغیرہ کا ایک صفحہ بھر سکے ؛ محفوظ یادداشت (ب) کوئی یادگار واقعہ۔.
verb
1 [tr.]
صفحات پر نمبر ڈالنا۔.

2 [intr.]
(الف) (اس کے بعد through) کسی کتاب وغیرہ کی ورق گردانی کرنا (ب) (اس کے بعد through, down, up) کمپیوٹر: ایک ایک صفحہ کر کے پردے پر دکھانا۔.
page (1) — EN↔UR · Shobdo