pagan
/'peɪg(ǝ)n/ noun & adjective ▶noun
| 1 | کوئی شخص جو دنیا کے بڑے مذاہب میں سے کسی کا پیرو نہ ہو ، بے دین۔. |
| 2 | پہلے عیسائیوں کے نزدیک بے بہرہ،گمراہ، کا فر۔. |
▶adjective
| 1 | (الف) کا فروں یا بے دینوں سے متعلق (ب) لا مذہب۔. |
| 2 | مادّہ پرست، مظاہر فطرت سے الو ہیت یا روحانیت وابستہ کر نے والا۔. |
– derivatives
paganish adjective
paganism noun
paganize transitive verb & intransitive verb
paganise transitive verb & intransitive verb.