paddock
/'padǝk/ noun & verb ▶noun
| 1 | گھوڑوں کو پالنے، سدھانے کا میدان یا احاطہ۔. |
| 2 | گھا س کا قطعہ جہاں گھوڑے یا کاریں دوڑ شروع ہونے سے پہلے جمع ہوتی ہیں،گھڑ دوڑوغیرہ کے میدان سے متصل سبزہ زار۔. |
| 3 | آسٹرون ز میدان، قطعۂ اراضی۔. |
▶verb
| [tr.] | گھوڑوں کے طویلہ میں رکھنا یا محصور کرنا۔. |