Shobdo Logo
EN↔URpaddle (1)

paddle (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

paddle1
/'pad(ǝ)l/
noun & verb
noun
1
چوڑے بغیر کنڈے میں اٹکائے چلا ئے جانے والے چپّو ۔.
2
چپّو نما آلہ یا اوزار۔.
3
حیوانیات: مچھلی وغیرہ کا پر یا بعض دریائی جا نوروں کا ایسا ہی عضو، پیراکہ۔.
4
جہاز وغیرہ یا پن چکی کی چرخی پر جڑے ہوئے تختوں میں سے کوئی۔.
verb
1 [intr. & tr.]
پانی پر چپّو چلانا۔.
2 [intr. & tr.]
آہستہ آہستہ کھینا۔.

3 [tr.]
بول چال: شمالی امریکا خصوصاً: تھپڑانا، چوتڑوں پر تھپڑ وغیرہ مارنا۔.
– derivatives
paddler
noun.