Shobdo Logo
EN↔URpad (1)

pad (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

pad1
/pad/
noun & verb
(past & past part. padded, pres. part. padding)
noun
1
نرم جاذب رگڑ روک شے جو گھسائی سے بچانے، چال درست کرنے یا درز بندی اور سیال یا تیل کو جذب کرنے کے لیے بھرائی یا تہ بندی کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔.
2
کاغذ کے سادہ بستہ اوراق جو لکھنے یا تصویر کشی کے لیے استعمال کیے جائیں۔.
3
INK-PAD.
4
بعض جا نوروں کے ابھرواں گدّی دار تلوے، نیز انسانی انگلیوں کا اندرونی ابھار۔.
5
(کھیلوں میں) گدیلا ساق بند یا پنڈلی اور گھٹنوں کی حفاظت کا پیڈ، ٹنگڑی پوش۔.
6
ہیلی کو پٹر کے چڑھنے اترنے یا راکٹ چھوڑنے کا مقام۔.
7
بول چال: رہنے کا ٹھکانا خصوصاً فلیٹ یا سونے رہنے کا کمرہ۔.
8
کنول کا پانی کی سطح پر تیر تا ہوا پتّہ۔.
verb
1 [tr.]
گدّی مہیا کرنا یا لگانا، بھرنا، ٹھو نسنا۔.

2 [tr.]
(بعدہٗ out) کتاب وغیرہ میں بھرتی کا مواد بھرکر ضخامت بڑھا نا۔.