packing
/'pakɪŋ/ noun | 1 | باندھنے ، لپیٹنے، سنگوانے کا عمل۔. |
| 2 | کسی چیز کے ارد گرد خالی جگہ پُر کرنے کے لیے بھرائی کا سامان خصوصاً نازک اشیا کی تر سیل کے لیے۔. |
| 3 | جوڑ کی درز بندی یا دھرے کو چکنا رکھنے میں سہولت کے لیے استعمال ہونے والا مادّہ یا موٹے کپڑے کا ٹکڑا وغیرہ۔. |