packet
/'pakɪt/ noun & verb ▶noun
| 1 | چھوٹا بنڈل۔. |
| 2 | بول چال: برط خصوصاً: بھاری رقم جو جیتی، ہاری یا صرف کی گئی ہو ۔. |
| 3 | تواریخ: (packet -boat کا اختصار) ڈاک یا مسافروں کو لے جانے والی کشتی یا جہاز ۔. |
▶verb
| [tr.] | با ندھنا، سنگوانا۔. |