Shobdo Logo
EN↔URpackage

package

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

package
/'pakɪdʒ/
noun & verb
noun
1
(الف) با ندھی ہوئی اشیا (ب) پارسل، بکس جس میں سامان با ندھا گیا ہو ۔.
2
(package deal کا اختصار) مختلف تجا ویز ، مراعات، اشیا جو ایک ساتھ قبول یا پیش کی جائیں۔.
3
کمپیوٹر: عمومی پروگرام جس کا اطلاق کئی جگہ ہو سکے نہ کہ صرف ایک کام کے لیے مو زوں ہو ۔.
4
بول چال: package holiday.
verb
1 [tr.]
بنڈل وغیرہ میں باندھنا یا یکجا کرنا۔.

2 [tr.]
مصنوعات، شخص یا پیغام کوپسندیدہ صورت میں پیش کرنا تاکہ مقبو ل ہو ۔.
– derivatives
packager
noun.