pack1
/pak/ noun & verb ▶noun
| 1 | (الف) گٹھڑی، پیکٹ، بنڈل، مٹّھا، پشتارہ جس میں اشیا رکھی یا باندھی جائیں تاکہ انھیں لا نا لے جانا آسان ہو (ب) BACK PACK. |
| 2 | ایک ساتھ کام میں لانے یا پھینکنے کے لیے با ندھی یا لپیٹی گئی متفرق اشیا۔. |
| 3 | تحقیراً: عمو ماً: ایک جیسی اشیا یا افراد کا مجموعہ، بھرتی ، گروہ۔: |
a pack of lies جھوٹ کا پشتارہ |
a pack of thieves چوروں کی منڈلی |
| 4 | برط تا شوں کی گڈی۔. |
| 5 | (الف) شکاری کتوں کا گروہ یا غول خصوصاً لومڑی کے شکار کے لیے (ب) جنگلی جانوروں کی ڈار ، ٹکڑی ، گلّہ، غول، ٹولا، خصوصاً، بھیڑیوں کا غول جو اکٹھے شکارکی تلاش میں نکلیں۔. |
| 6 | چھوٹے اسکاؤٹوں یا رضا کاروں کی تنظیم کا کوئی دستہ۔. |
| 7 | (الف) رگبی: ٹیم کے اگلے کھلاڑی (ب) کھیل: دوڑمیں لیڈر یا رفتار ساز کے پیچھے دوڑنے والی ٹولی۔. |
| 8 | (الف) جلد پر ملی، یا پھیری جانے والی طبی یا سنگھار کی شے FACE PACK (ب) زخم کی مرہم کی پٹی یا ٹکور کرنے کے لیے جاذب وغیرہ کی گدّی۔. |
| 9 | (نیز ice pack) سمندر میں بر فانی تودوں کا علا قہ۔. |
| 10 | کسی فصل میں ڈبوں میں بند کیے جانے والے پھلوں یا مچھلی وغیرہ کی مقدار۔. |
| 11 | طب: (الف) جسم یا عضو کو گیلی چادروغیرہ میں لپیٹنے کا عمل (ب) اس کی لیے استعمال ہونے والی چادر۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | (بعدہٗ اکثر up) سوٹ کیس یا تھیلے وغیرہ میں سامان باندھنا۔. |
| 2 [tr. & intr.] | کھچا کھچ بھرنا یا جمانا، تھوڑی جگہ میں بہت کو سمانا۔: |
packed a lot into a few hours چند گھنٹوں میں بہت سا کام سمیٹ لیا |
passengers packed like sardines ڈبے کی مچھلیوں کی طرح ٹھسے ہوئے لوگ |
| 3 [tr.] | (مجہول حالت میں with سے پہلے) پوری طرح بھراہونا۔: |
the restaurant was packed طعام خانہ کھچا کھچ بھرا ہوا تھا |
the book is packed with information کتاب معلومات سے پُر ہے |
| 4 [tr.] | (تھئیٹر، ہال وغیرہ) تما شائیوں وغیرہ سے بھرنا۔. |
| 5 [tr.] | کسی چیز کو کسی اور چیز میں کس کر با ندھنا، لپیٹنا۔. |
| 6 [intr.] | باندھ کر یا بندکرکے بھیجنے کے قابل ہونا۔. |
| 7 [tr.] | بول چال: (الف) ساتھ لے جانا (بندوق وغیرہ) (ب) (مکّا) زور دار یا مہارت سے ٹکانا یا مارنا۔. |
| 8 [intr.] | (جانوروں یا رگبی کے اگلے کھلاڑیوں کا) مل کر آگے بڑھنا۔. |
– phrases
pack in
بول چال: ختم کرنا، ترک کرنا : |
packed in his job نوکری چھوڑ دی |
pack it in (or up)
بول چال: ختم کرنا، بند کر نا۔. |
pack off
بول چال: چلتا کرنا، نکال باہر کرنا. |
pack up
| 1 | بول چال: برط (خصوصاً مشین کا) کام چھوڑ دینا، خراب ہو جانا۔. |
| 2 | بول چال: برط کسی کام یا مقابلے سے دستبردار ہونا۔. |
send packing
بول چال: (کسی آدمی کو) فوری طور پر برطرف کر دینا۔. |
– derivatives
packable adjective.