pace2
/'pɑ:tʃeɪ,'peɪsi/ preposition وضاحت: pace کا مطلب (فلاں کی رائے کے با و جود) (م: I was not (pace Mr Smith) defending the legalization of drugs جناب اسمتھ کی رائے کے با و جود میں منشیات کو قانونی حیثیت دینے کی حما یت نہیں کر رہا تھا) پس اس کو کسی کے مطابق یا تا ہم کے مفہو م میں نہیں لینا چاہیے-. |
(اختلاف رائے کرتے وقت) (متعلق شخص کا) احترام ملحوظ رکھتے ہوئے، خطا معاف، ادباً عرض ہے۔. |