pace1
/peɪs/ noun & verb ▶noun
| 1 | (الف) چلنے یا بھا گنے کا ایک قدم (ب) ایک قدم کا عام طور پر فاصلہ تقریباً ۷۵ سینٹی میٹر یا ۳۰ انچ (ج) چلنے میں ایک ہی پاؤں کی دو ساکن حالتوں کے درمیان کا فاصلہ۔. |
| 2 | چلنے یا بھاگنے کی رفتار۔. |
| 3 | تھئیٹر و مو سیقی: ٹھمکا، گت،تال کے وقفے یا چال۔: |
played with great pace تیز یا دُرت چال سے بجایا |
| 4 | (الف) کسی چیزکے آگے بڑھنے یا ترقی کر نے کی رفتار (ب) کاروبار حیات کی رفتار ۔: |
the pace of technological change تکنیکی تبدیلیوں کی رفتار |
the pace of city life شہری زندگی کی رفتار |
| 5 | (الف) چلنے یا دوڑنے کا انداز (ب) گھوڑے کی مختلف چالوں میں سے کوئی۔: |
rode at an ambling pace دوگامہ چال سے گھڑ سواری کی |
▶verb
| 1 [intr.] | (الف) معمولی، دھیمی، ہموار چال سے مسلسل چلنا، ٹہلنا (ب) (گھوڑے کا) دوگامہ یا رہوار چال سے چلنا۔: |
pacing up and down اِدھر سے اُدھر تک ٹہلتے رہے |
| 2 [tr.] | پیدل گزرنا، پاؤں پاؤں طے یا عبور کرنا۔. |
| 3 [tr.] | سوار یا دوڑنے والے کی چال یا رفتار مقرر کرنا۔. |
| 4 [tr.] | (اکثر بعدہٗ out) کوئی فاصلہ قدموں سے نا پنا۔. |
– phrases
keep pace
(اکثربعدہٗ with) قدم سے قدم ملانا، ایک ہی رفتار سے آگے بڑھنا۔. |
put a person through his (or her) paces
کسی شخص کے محاسن کو عملاً آزمانا ۔. |
set the pace
رفتار متعیّن کرنا خصوصاً خود آگے آگے چل کر ۔ . |
stand (or stay) the pace
دوسروں کے ساتھ قدم بہ قدم چلنے کی صلاحیت۔ . |
– derivatives
-paced adjective
pacer noun.