Shobdo Logo
EN↔URodd

odd

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

odd
/ɒd/
adjective & noun
adjective
1
انوکھا،عجیب،نرالا،قابل توجہ؛ بونگا۔.
2
اتفاقی،ہنگامی،بے ربط-:
odd jobs
پھٹکل، متفرق کام
odd moments
اتفاقات
3
خلاف معمول،خلاف توقع-:
in some odd corner
کسی انجانے گوشے میں
picks up odd bargains
اِدھر اُدھر کے اتفاقی کام سنبھال لیتا ہے
4
زائد،ضمنی،فاضل-:
earned the odd pound
ایک پونڈ اور کمالیا
5
(الف) طاق (عدد) م:۳،۵ وغیرہ جو دو سے تقسیم نہ ہو (ب) طاق اعداد کا سلسلہ -:
no parking on odd dates
طاق تاریخوں پر گاڑی کھڑی کرنا ممنوع
6
باقی ماندہ، بچا کھچا جوڑیوں میں تقسیم ہونے کے بعد -:
have got an odd sock
میرے پاس ایک پاؤں کاموزہ ہے
7
غیر مسلسل، بے ترتیب-:
a few odd volumes
کچھ متفرق جلدیں
8
(کسی عدد،رقم، وزن وغیرہ کے ساتھ) قدرے بیش:
forty odd
چالیس سے قدرے زیادہ
forty-odd people
چالیس سے کچھ اوپر آدمی
9
کسی معیّنہ تعداد کے سوا:
we have 102 - what shall we do with the odd 2?
ہمارے پاس ۱۰۲ ہیں فالتو د و کا کیا کریں؟
noun
1
گولف: برط ہرہول بنانے پر ایک باری کی رعایت۔.
2
گولف: امریکا حریف کے مقابلے میں ایک وار یا چوٹ زیادہ۔.
– derivatives
oddish
adjective
oddly
adverb
oddness
noun.