Shobdo Logo
EN↔URoctet

octet

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

octet
/ɒk'tɛt/
noun
(octette)
1
موسیقی: (الف) آٹھ آوازوں یا سازوں کے لیے مرتب کی ہوئی موسیقی کی بندش یا دُھن (ب) اس کے گانے یا بجانے والے موسیقاروں کا طائفہ۔.
2
آٹھ کا مجموعہ یا ٹولی۔.
3
سا نیٹ کے پہلے آٹھ مصرعے۔.
4
کیمیا: آٹھ برقیروں کا مستحکم مجموعہ ۔.