Shobdo Logo
EN↔URoctant

octant

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

octant
/'ɒkt(ǝ)nt/
noun
1
دائرے کے محیط کا آٹھواں حصّہ یا قوس ۔.
2
اس طرح کی دو نصف قطروں والی قوس جو دائرے کی سطح کے آٹھویں حصّے پر مشتمل ہوتی ہے۔.
3
ان آٹھ حصّوں میں سے کوئی جن میں تین مستوی کسی نقطے پر ایک دوسرے کو (خصوصاً زاویۂ قائمہ پر)کسی سطح یا اس کے محاذی ٹھوس جسم کو قطع کرتے ہوئے تقسیم کرتے ہیں۔.
4
دائرے کے درجہ وار آٹھ حصّوں کی شکل میں ایک آلہ جو جہاز رانی یا فلکیات میں ارتفاع پیمائی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.
octant — EN↔UR · Shobdo