occlusion
/ǝ'klu:ʒ(ǝ)n/ noun | 1 | رکاوٹ ڈالنے،راستہ یا روانی روکنے کا عمل۔. |
| 2 | موسمیات: سُداد، ایک فضائی عمل جبکہ ٹھنڈی ہوا کا بھاری جھکّڑ گرم ہوا کو جالیتاہے اور گرم ہوا کو اوپر دھکیلتا ہے۔. |
| 3 | دندان سازی: منہ بند ہونے کی صورت میں اوپر نیچے کے دانتوں کا ملاپ ،بستگی دنداں۔. |
– derivatives
occlusive adjective.