occasion
/ǝ'keɪʒ(ǝ)n/ noun & verb ▶noun
| 1 | (الف) کوئی خاص تقریب، واقعہ، موقع، محل (ب) اس کا وقت یا وقوع: |
dressed for the occasion موقع کی مناسبت سے لباس پہنا |
on the occasion of their marriage ان کی شادی کے موقع پر |
| 2 | (اس کے بعد اکثر for یا to + مص) سبب،بنیاد یا جواز ۔: |
there is no occasion to be angry خفگی کا کوئی موقع نہیں |
| 3 | موقع، اتفاق، مرحلہ جو کسی کام کے لیے ساز گار ہو۔. |
| 4 | فوری مگر اتفاقی محرّک ۔: |
the assassination was the occasion of the war قتل کے واقعے نے جنگ کروا دی |
▶verb
| 1 [tr.] | کسی واقعے کا اتفاقی سبب بننا۔. |
| 2 [tr.] | (اس کے بعد to + مص) (کسی شخص یا شے سے) کوئی کام لینا یا کروانا۔. |
– phrases
on occasion
گا ہے گاہے،حسب موقع۔. |
rise to the occasion
موقع پر صلاحیت کا مظاہرہ کرنا، ضرورت کے وقت لیاقت،حو صلہ یا کارگزاری دکھانا۔. |
take occasion
(اس کے بعد to + مص) موقع سے فائدہ اٹھانا۔. |