obverse
/'ɒbvǝ:s/ noun & adverb ▶noun
| 1 | (الف) سکّے کا سیدھا یا چِت رُخ جس پر سر یا کوئی خاص نقش ہو(ب) سیدھے رخ کا نقش (قب: الٹ). |
| 2 | کسی چیز یا واقعے کا دوسرا مقابل یا مخالف رخ ۔. |
▶adjective
| 1 | حیاتیات: (رک: معنی ۷) نچلی طرف سے پتلاوہ حصّہ جہاں سے جڑا ہوتا ہے باریک ہو، نہ کہ بالائی یا اوپر ی طرف سے -. ob-. |
| 2 | جواب جو کسی شے کا مقابل یا مثنیٰ ہو۔. |
– derivatives
obversely adverb.