obsession
/ǝb'sɛʃ(ə)n/ noun | 1 | کسی خیال کو ذہن پر طاری کر لینے یا دل میں بٹھالینے کا عمل ۔. |
| 2 | کو ئی خیال ، نظریہ یا تصور جو کسی وقت بھی دماغ سے نہ اترے ، ناقابل فراموش تصوّر۔. |
| 3 | ذہنی اثر زدگی۔. |
– derivatives
obsessional adjective
obsessionalism noun
obsessionally adverb.