obsess
/ǝb'sɛs/ verb | 1 [intr.] | (عموماً بصورت مجہول ) کسی کے ذہن کو کسی امر کی بابت برابر یا پہلے سے متأثر کرنا ، ذہن پر مسلّط کر دینا ۔. |
| 2 [intr.] | امریکا (اس کے بعد over, on ) مسلسل کسی خیال میں مبتلا رہنا ، خود پرمسلّط کر لینا ۔. |
– derivatives
obsessive noun & adjective
obsessively adverb
obsessiveness noun.