observe
/ǝb'zǝ:v/ verb | 1 [tr.] | (اکثر اس کے بعد how, that + جملہ ) دیکھنا ، مشاہدہ کرنا ، تاڑنا ، کسی چیز کے وجود سے با خبر ہونا ۔. |
| 2 [tr.] | غور سے دیکھنا ۔. |
| 3 [tr.] | (الف) عملدر آمد کرنا ، قانون ، حکم ، طریق کار، اصول وغیرہ پر کار بند ہونا (ب) (مقررہ وقت کی) پابندی کرنا (ج) (خاموشی ) اختیار کرنا (د) (رسوم ، وغیرہ) اداکرنا (ر) (سالگرہ ) منانا ۔. |
| 4 [tr.] | مظاہر کا مشاہدہ اور اندراج کرنا (عملی تجربے کے بغیر ). |
| 5 [tr.] | (اس کے بعد اکثر that + جملہ) بولنا ، کہنا (بطور تبصرہ ). |
| 6 [intr.] | (اس کے بعد on) کسی کے بارے میں تبصرہ کرنا ۔. |
– derivatives
observable adjective
observably adverb.