observation
/ɒbzə'veɪʃ(ə)n/ noun | 1 | مشاہدہ ، معائنہ ؛ دیکھنے کا عمل ۔. |
| 2 | ادراک ، قوت مشاہدہ ۔. |
| 3 | تبصرہ ، رائے زنی ۔. |
| 4 | (الف) سائنسی تحقیق ومطالعہ کے سلسلے میں تجربے کا محتاط بغور مشاہدہ اور اندراج (ب) مشاہدات کی پیمائش اور نتیجے کا حصول (ج) مرض کی تشخیص کے لیے علامات پر نظر ، مشتبہ آدمی کی حرکات و سکنات پر غور ۔. |
| 5 | سورج اور دوسرے اجرام فلکی کے ارتفاع کی پیمائش طول البلد یا عرض البلد معلوم کر نے کے لیے ۔. |
| 6 | عسکری: دشمن کی پناہ گاہوں، قلعوں اور نقل و حرکت پر گہری نظر رکھنا ۔. |
– phrases
under observation
زیر نگرانی۔ . |
– derivatives
observational adjective
observationally adverb.