oblique
/ǝ'bli:k/ adjective, noun, & verb (pres. obliques, past & past part. obiqued, pres. part. obliquing)
▶adjective
(الف)اُر یبی، ترچھا ، آڑا ، عمودی یا افقی صورت سے ہٹا ہوا (ب) خط مستقیم سے ہٹا ہوا۔. |
| 1 | سیدھی راہ سے گریز کرنے والا، لمبے چکّر سے منزل تک جانے والا ۔. |
| 2 | ہندسہ: (الف) (خط ،سطح، شکل ) زاویۂ مستقیم سے گریزاں، ہٹا ہوا (ب) حادّ ہ یا منفرجہ (زاویہ ) (ج) عمودی یا استوائی محور سے منحرف ( ٹیڑھا مخروط یا بیلن وغیرہ ). |
| 3 | تشریح الاعضا: (خصوصاً عضلے یا پٹھے کے لیے ) خمید ہ جسم یا کسی عضو کی سیدھ یا محور سے عموداً نہ متوازی ۔. |
| 4 | نباتیات: ( پتّہ ) جس کے دونوں کنارے برابر نہ ہوں ۔. |
| 5 | قواعد: فاعلی اور ندائیہ کے علاوہ فعل کی کسی حالت سے متعلق۔. |
| 6 | برط آڑا خط (/) جو رموز اوقاف میں شامل ہے۔. |
| 7 | خمیدہ عضلہ۔. |
| 8 | خصوصاً عسکری: ترچھی سمت میں پیش قدمی کرنا۔. |
– derivatives
obliquely adverb
obliqueness noun
obliquity noun
/ə'blɪkwɪti/.
/ə'blɪkwɪti/.