Shobdo Logo
EN↔URoblige

oblige

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

oblige
/ǝ'blʌɪdʒ/
transitive verb
1 [tr.]
( بعدہ، to + مص) مجبور، پابند کرنا ۔.
2 [tr.]
(کسی پر ) واجب ہونا ۔.
3 [tr.]
(الف) زیر بارمنت کرنا ، احسان رکھنا ، کسی کو شرمندۂ احسان کرنا (ب) (بعدہ، with یا by + ح مص) کسی عمل سے مطمئن یا خوش کرنا-:
oblige me by leaving
تشریف لے جائیں تو عنایت ہو گی
obliged with a song
ایک گانا سناکر شکریہ کا موقع دیا
will you oblige?
کیا آپ مہر بانی فرمائیں گے ؟

4 [tr.]
(بصورت مجہول ، بعدہ ، to) ممنون ، زیر بار ہونا:
am obliged to you for your help
آپ کی اعانت کا احسان مند ہوں

5 [tr.]
قانون: قدیم: ( بعدہ، to + مص ) حلف دلا کر یا معاہدے وغیرہ کے ذریعے پابند کرنا ۔.
– phrases
much obliged
اظہار تشکر کا کلمہ ۔.
– derivatives
obliger
noun.