obligation
/ɒblɪ'geʃ(ǝ)n/ noun | 1 | قانون ، اصول ، فرض ، معاہدے وغیرہ کی عائد کردہ رکاوٹ، تحدیدی تقاضا ۔. |
| 2 | فریضہ تکلیف شرعی ، ذمہ داری کا بار۔. |
| 3 | قانونی دباؤ کے تحت عائد پابندی خصوصاً جس کے ساتھ تعزیر عائد ہو ؛ تحریری معاہدہ ، تمسک۔. |
| 4 | (الف) حاصل کردہ خدمت یا فائدہ ؛ حسن سلوک جو کسی نے یا کسی کے ساتھ برتا ہو (ب) زیر بار احسان ہونا: |
repay an obligation احسان کا بدلہ چکانا |
be under an obligation بار احسان ہونا |
– phrases
of obligation
لازمی ۔. |
– derivatives
obligational adjective.