Shobdo Logo
EN↔URobject

object

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

object
/'ɒbdʒɪkt/
noun & verb
noun
1
مادّی شے جسے چھوا یا دیکھا یا محسوس کیا جا سکے۔.
2
(اس کے بعدof ) کوئی شے یا شخص جس کی طرف روئے سخن ہو یا جو کسی جذبے کے اظہار یا کسی عمل کے سلسلے میں موضوع کلام ہو-:
the object of attention
توجہ کا مرکز
the object of our study
ہمارے مطالعے کا موضوع
3
مقصد،مدّعا، ہدف۔.
4
قواعد: اسم مفعول جو فعل متعدی یا حرف جارکے تابع ہو۔.
5
فلسفہ: نفس ناطق یا مو ضوع کے باہر کا وجود ۔.
6
تحقیراً: کوئی فرد یا شے جو خصوصاً نا گفتہ بہ یا مضحکہ خیز حالت میں ہو ۔.
7
کمپیوٹر: معلومات کا مجموعہ اور اس سے کام لینے کی تفصیل ۔.
verb
1 [intr.]
(اس کے بعد to یا برط: against ) احتجاج کرنا ، معترض ، نا متفق ، مذبذب ہونا یا اظہار اختلاف کرنا:
I object to being treated like this
میں اس طرح کے برتاؤ کے خلاف احتجاج کرتا ہوں
objecting against government policies
حکومت کی پالسیوں پر معترض
2 [tr.]
( اس کے بعدthat + جملہ ) نکتۂ اعتراض اٹھانا:
objected that they were kept waiting
اعتراضاً کہا کہ ان سے انتظار کرایا گیا

3 [tr.]
(اس کے بعدto, against یا that + جملہ) (کسی خصوصیت یا حقیقت کو) معرض اظہار میں لانا کہ یہ معاملے یا دعوے کی نفی کرتی یا اسے باطل ٹھہراتی ہے۔.
– phrases
no object
حارج یا مزاحم نہیں:
money no object
رقم چنداں مانع نہیں
object of the exercise
کسی کارروائی کا اصل مقصد ۔.
– derivatives
objectless
adjective
/'ɒbdʒɪk(t)lɪs/
objector
noun
/əb'dʒɛktə/.