obelus
/'ɒb(ǝ)lǝs/ noun (pl. obeli)
| 1 | نشان یا علامت († ) مطبوعہ عبارت میں حوالہ یا حاشیہ درج کرنے کے لیے یا یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ کوئی شخص وفات پا چکا ہے۔. |
| 2 | ایک نشان ( علامت تقسیم (÷) یا نفی (– ) ) جو پرانے مسودات میں کسی لفظ کو جعلی یا ساقط الاعتبار ظاہر کرنے کے لیے ڈالا جاتا تھا۔. |