oath
/ǝʊθ/ noun (pl. oaths /ǝʊðz/)
| 1 | قسم (اکثر خدا کے نام کے ساتھ) کسی بات کی صداقت یا گواہی کے لیے یا آئندہ کے لیے کوئی عہد یا قول۔. |
| 2 | قسمیہ بیان یا کسی بات کا عہد-: |
oath of allegiance عہد وفا داری |
| 3 | گندہ دہنی، کلمہ ٔ کفر، بدکلامی۔. |
– phrases
take (or swear) an oath
قسمیہ بیان دینا، قسم کھانا، حلف اٹھانا۔. |
under (or Brit. on) oath
خلوص دل سے، حلف اٹھا کر۔. |