oat
/ǝʊt/ noun | 1 | (الف) جئی کا پودا جو ٹھنڈی آب و ہوا میں بویا جاتا ہے (ب) (جمع میں) جئی کے دانے۔. |
| 2 | اسی قبیل کی کوئی اور نبات، خصوصاً کوئی جنگلی دانے، جنگلی جئی۔. |
| 3 | شاعرانہ: جئی کا ڈنٹھل جس سے ایک قسم کی بانسری بنتی ہے جسے گوالے بجاتے ہیں، عموماً دہقانی گیتوں میں مذکور۔. |
| 4 | عوام: (جمع میں) جنسی لذت اندوزی۔. |
– phrases
feel one's oats
| 1 | بول چال: خورسند، چونچال ہونا۔. |
| 2 | امریکا خود کو بہت سمجھنا۔. |
off one's oats
بول چال: بھوک نہ لگنا، غذا سے رغبت نہ ہونا۔ . |
sow one's oats (or wild oats)
جوانی کی بے اعتدالیوں یا رنگ رلیوں میں مبتلا ہونا۔. |
– derivatives
oaten adjective
oaty adjective.