oak
noun | 1 | (نیز oak tree ) شاہ بلوط جو جنس Quercus کا پیڑ ہے جس میں بیضوی جوز لگتے ہیں۔. |
| 2 | اس درخت کی پائیدار لکڑی جو فرنیچر اور عمارات میں لگتی ہے۔. |
| 3 | (وصفی) بلوط کا بنا: |
oak table |
| 4 | برط یونیورسٹی ، کالج کے کمروں کا بھاری بیرونی دروازہ۔. |
| 5 | (the Oaks ) (بطور واحد مستعمل) اپسم (Epsom ) کے مقام پر تین سالہ بچھیروں کی دوڑ (ایک مضافاتی جاگیر کے نام پر). |
– derivatives
oaken adjective.