Shobdo Logo
EN↔URnature

nature

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

nature
/'neɪtʃǝ/
noun
1
کسی شخص یا شے کی فطری خصوصیات یا کردار، فطرت یا طبیعت ، افتا د:
not in their nature to be cruel
ظلم اُن کی سرشت میں نہیں ہے
is the nature of iron to rust
زنگ کھانا لوہے کی خصوصیت ہے
2
(اکثر Nature) (الف) وہ طبیعی طاقت جو اس عالم مادّیت کے کارخانے کو چلاتی ہے (ب) مظاہر فطرت جیسے پودے ، حیوانات ، مناظر قدرت وغیرہ ۔:
Nature is the best physician
فطرت بہترین معالج ہے
3
قسم، نوع ۔:
things of this nature
اس نوعیت کی چیزیں
4
HUMAN NATURE انسانی فطرت ۔.
5
(الف) فطرت انسانی کا کوئی ایک عنصر یا پہلو (ب) کوئی خاص طبعی خصوصیت رکھنے والا آدمی۔:
the rational nature
فطری شعور
our animal nature
ہماری حیوانی خصلت
even strong natures quail
اچھے اچھے کانپ جاتے ہیں
6
(الف) غیر آباد، بنجر علاقہ ، حالت ، آبادی وغیرہ (ب) دیہات ، خصوصاً خوش منظر دیہی علاقہ ۔.
7
جبلّت جو کردار و عمل میں ظاہر ہو ۔.
8
وراثت جو شخصیت کی تشکیل میں ظاہر ہو (NURTURE اسم معنی۳کی ضد ).
9
کسی جاندار وجود کے جسمانی افعال یا ضروریات ۔:
such a diet will not support nature
اس طرح کی خوراک طبیعت کو ر اس نہیں آتی
– phrases
against nature
خلاف فطرت ، غیر طبعی، غیر اخلاقی ۔ .
against(or contrary to)nature
فوق العادہ ، معجزے پر مبنی ، معجزاتی ۔ .
back to nature
ابتدائی زندگی ، دور تہذیب سے پہلے کی طرف مراجعت۔ .
by nature
طبعاً،فطرۃً۔.
from nature
آرٹ: قدرتی مناظر ، اشیا وغیرہ کی تصویر کشی ۔ .
in nature
1
عالم فطرت میں موجود۔.
2
کہیں بھی ؛دنیا کے پردے پر ۔ .
in (or of) the nature of
کسی خاص نوعیت کا :
the answer was in the nature of an excuse
جواب ایک طرح کا عذر تھا
in the nature of things
1
لازمی ، ناگزیر۔.
2
م ف : لازمی طور پر۔ .
in a state of nature
1
غیر مہذب ، شائستگی سے عاری یا خام حالت۔ .
2
بالکل برہنہ۔.
3
ناترقی پذیر حالت میں۔.
nature — EN↔UR · Shobdo