Shobdo Logo
EN↔URnaturalize

naturalize

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

naturalize
/'natʃ(ǝ)rǝlʌɪz/
verb
(naturalise)
1 [tr.]
غیر ملکی کو دوسرے ملک کی شہریت دینا۔.
2 [tr.]
دوسرا وطن اختیار کرنا۔.
3 [tr.]
کسی غیر ملکی اجنبی زبان کے لفظ یا طورطریقے کو اپنانا، اپنے ہاں رائج کرنا۔.
4 [intr.]
کسی جگہ کے پودے یا جانور کو بہتر افزائش کے لیے نئی جگہ بسانا۔.
5 [tr.]
فلسفہ: مافوق العادۃ کو خارج از بحث رکھنا، مظاہر کی اصول فطرت کے مطابق توجیہہ کرنا۔.
6 [tr.]
تصنع ، تکلّف کے بغیر، فطرت کے مطابق بنانا، ڈھالنا۔.
7 [tr.]
فطری رنگ دینا۔.

8 [intr.]
قدرتی مظاہر، حیوانات و نباتات کا مطالعہ کرنا۔.
– derivatives
naturalization
noun
/-'zeɪʃ(ə)n/.
naturalize — EN↔UR · Shobdo