natural law
noun | 1 | فلسفہ: قانون فطرت، وہ اٹل اخلاقی اصول جو انسان کی فطرت میں ودیعت کیے گئے اور عام طور پر مانے جاتے ہیں۔. |
| 2 | (الف) اصول فطرت، کوئی قانون جو عالم فطرت میں پایا جائے (ب) عالم فطرت کے اصول من حیث المجموع ۔: |
where they saw chance we see natural law جسے انھوں نے حسن اتفاق کہا، وہاں دراصل اصول فطرت کار فرماتھا |