Shobdo Logo
EN↔URnatural

natural

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

natural
/'natʃ(ǝ)r(ǝ)l/
adjective & noun
adjective
1
(الف) طبعی،مطابق فطرت؛ قدرتی نہ کہ مصنوعی (ب) فطری حالت میں، غیر آباد، جھاڑ جھنکاڑ والی۔:
natural landscape
قدرتی قطعۂ اراضی
existing in its natural state
قدرتی حالت میں
2
عام نہ کہ غیر معمولی یا معجزانہ ، فطری نہ کہ فوق العادۃ ۔:
died of natural causes
طبعی موت مرا
a natural occurrence
قدرتی امر، امر فطری
3
کسی کی عادت، فطرت وغیرہ کے عین مطابق، عین متوقع۔:
natural for her to be upset
اس کا پریشان ہونا فطری بات تھی
4
(الف) سادہ، بے تکلف، بے تصنع (مزاج، رویّہ وغیرہ) (ب) (اس کے بعدہٗ to ) برجستہ، بے ساختہ، طبعی ، ازخود۔:
friendliness is natural to him
دوست داری تو اس کی سرشت میں ہے
5
(الف) موروثی، ودیعت کردہ (ب) خلقی جوہر سے متصف ۔:
a natural talent for music
موسیقی کا خلقی جوہر
a natural linguist
پیدائشی ماہر لسانیات
6
سادہ، اصلی،بے سنوارا، بے بناؤ، بلاسنگھار۔.
7
مطابق، اصل(صورت وغیرہ سے) مماثل ۔:
the portrait looked very natural
تصویر بالکل اصلی لگتی تھی
8
کسی کی ذات، اصلیت یا فطرت کے عین مطابق ۔:
natural enemies
قدرتی دشمن
the natural antithesis
فطری تضاد
9
ارضی، مادّی وجود نہ کہ روحانی یا عقلی ۔:
the natural world
مادّی دنیا
10
(الف) صلبی یا کوکھ کا رشتہ (ب) حرامی ۔:
her natural son
اس کی کوکھ کا جایا
a natural child
ناجائز اولاد
11
فطری ، حسن اخلاق پر مبنی ؛ جبلّی۔:
natural justice
فطری عدل
12
موسیقی: (الف) ( سُر) جو نہ بہت اونچا ہو نہ بہت نیچا (B natural ) (ب) ( سُر تال) جو بہت زیادہ اونچے نیچے سُروں میں نہ ہوں (ج) (کلید) جس میں بہت تیز یا بہت مدّھم سُر نہ ہوں۔.
13
روحانیت سے بے بہرہ ۔:
the natural man
فطری افتاد پر چلنے والا آدمی
14
بول چال: (اس کے بعد عموماً for ) کوئی شخص یا شے جسے کسی کام سے فطری مناسبت ہو ۔.
noun
1
بے رنگا، کافوری یا بھورا( کپڑا ) (ریشمی یا سوتی ) سفیدی مائل۔:
a natural for the championship
چیمپیئن بننے ہی کے لیے پیدا ہوا ہے
2
قدیم: پیدائشی طور پر فاترالعقل، ذہنی پسماندہ۔.
3
موسیقی: (الف) ایک علامت جواستھائی پر واپس آنے کو ظاہر کرتی ہے (ب) عام اونچا نہ نیچا درمیانہ سُر (ج) پیانو پر سفید کلید۔.
4
(الف) تاش: پونٹون کے کھیل میں پہلی بانٹ میں ۲۱ بنانے والا ہاتھ (ب) کریپس ( craps) کے کھیل میں ۷ یا ۱۱ پھینکنا۔.
5
ہلکا بادامی یا شتری رنگ ۔.
– derivatives
naturalness
noun.
natural — EN↔UR · Shobdo