nativity
/nǝ'tɪvɪti/ noun (pl. nativities)
| 1 | (خصوصاً the Nativity ) (الف) میلادمسیح (ب) جشن میلادمسیح، کرسمس۔. |
| 2 | حضرت عیسٰیؑ کی پیدائش کی تصویر۔. |
| 3 | پیدائش،جنم۔. |
| 4 | جنم پترا، زائچہ۔. |
| 5 | (الف) حضرت بی بی مریمؑ یا سینٹ یوحنّٰیؑ بپتسمی کی پیدائش (ب) تقریب پیدائش جو بالترتیب ۸ ستمبر اور ۲۴ جون کو منائی جاتی ہے۔. |