Shobdo Logo
EN↔URnative

native

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

native
/'neɪtɪv/
noun & adjective
noun
1
(الف) (اس کے بعد عموماً of ) کسی خاص مقام کا باشندہ یا شہری ازروئے پیدائش یا جس کے والدین اس کی پیدائش کے وقت وہاں سکونت پذیر ہوں (ب) مقامی باشندہ۔:
a native of Bristol
برسٹل کا شہری
2
بطور مذمت: سفید فام آباد کاروں کی نظر میں مقامی باشندہ۔.
3
(اس کے بعد عموماً of ) کسی جگہ کا دیسی جانور یا پودا۔.
4
برطانیہ کے ساحلی سمندر یا مصنوعی گودیوں میں پرورش پانے والی مخصوص مچھلی۔.
5
آسٹر آسٹریلیا میں پیدا ہونے والا سفید فام باشندہ۔.
adjective
1
(اس کے بعد عموماً to ) فطری، خلقی، نژادی طور پر کسی کی ملکیت۔:
spoke with the facility native to him
اپنی فطری روانی کے ساتھ بولا
2
اپنی جائے پیدائش سے متعلق۔:
native dress
دیسی لباس
native country
اصلی وطن
3
ازروئے پیدائش کسی کا اپنا جس پر اس کا پیدائشی حق ہو۔.
4
(اس کے بعد عموماً to ) کسی مقام سے مخصوص ۔:
the anteater is native to S. America
مورخور جنوبی امریکا کا جانور ہے
5
(الف) (خصوصاً غیر یورپی) مقامی،دیسی کالا یا رنگ دار آدمی (ب) مقامی باشندوں سے مخصوص ۔:
native customs
دیسیوں کے طور طریقے
6
بے تکلفانہ، سیدھا سادہ، بے تصنع۔.
7
ارضیات: (دھات وغیرہ) خالص، بے ملاوٹ۔.
8
آسٹر کسی بیرونی جانور یا نبات سے مماثل۔:
native cat
مقامی بلی
native oak
مقامی بلوط
– phrases
go native
(نئے آباد کار کا) یورپ کے باہر کسی ملک میں دیسی طور طریق اختیار کرنا۔.
– derivatives
natively
adverb
nativeness
noun
مقامیت، دیسی پن.