nation
/'neɪʃ(ǝ)n/ noun | 1 | قوم، ملّت جو عموماً ایک نسل، مشترک تاریخ، زبان وغیرہ کی حامل ہوتی ہے اور ایک ملک یا ریاست میں بستی ہے۔. |
| 2 | شمالی امریکا کے انڈین باشندوں کا کوئی قبیلہ یا قبائلی وفاق۔. |
– derivatives
nationhood noun.
| 1 | قوم، ملّت جو عموماً ایک نسل، مشترک تاریخ، زبان وغیرہ کی حامل ہوتی ہے اور ایک ملک یا ریاست میں بستی ہے۔. |
| 2 | شمالی امریکا کے انڈین باشندوں کا کوئی قبیلہ یا قبائلی وفاق۔. |