Shobdo Logo
EN↔URnasty

nasty

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

nasty
/'nɑ:sti/
adjective & noun
(pl. nasties)
(comp. nastier, super. nastiest)
adjective
1
(الف) ناپسند،ناگوار، باعث کوفت (ب) پریشان کن، قابل اعتراض ، ستانے والا ۔:
a nasty experience
نہایت برا سابقہ
the car has a nasty habit of breaking down
گاڑی کو چلتے چلتے رک جانے کی بری عادت ہے
2
خطرناک جس سے گزرنا مشکل ہو؛قبیح ۔:
a nasty fence
دامن گیر باڑھ
a nasty question
پریشان کن سوال
a nasty illness
قبیح مرض
3
بد خُو ، بدطینت، منہ زور، بد مزاج (آدمی یا جانور) دُوں فطرت، بد مزاج، بیری، جارح، جھگڑالو۔:
nasty to his mother
ماں کے سر چڑھتا ہے
turns nasty when he's drunk
نشے میں آپے سے باہرہوجاتا ہے
4
ناخوشگوار، مرطوب، کیچڑ پانی والا، طوفانی (موسم).
5
(الف) غلیظ، گندہ، ناپاک (ب) ناپسندیدہ، بدمزہ، گھناؤنا (ج) خراب، متعفن (زخم):
nasty smell
سڑاند، بدبو
6
(الف) عریاں، فحش (ب) گندہ دہن، پھکّڑ ،فحاشی کا رسیا، مغلظات کا شوقین۔.
noun
1
بول چال: بد، قبیح، ناخوشگوار، نامعقول (شخص، شے یا واقعہ).
2
بول چال: فحش ویڈیو۔.
– phrases
a nasty bit (or piece) of work
بول چال: برط ناپسندیدہ، قابل نفرت آدمی۔.
a nasty one
1
جھڑکی، دھتکار، ڈانٹ ڈپٹ۔ .
2
بے ڈھب سوال۔ .
3
کاری وار، چوٹ وغیرہ۔.
– derivatives
nastily
adverb
nastiness
noun.