narrative
/'narǝtɪv/ noun & adjective ▶noun
| 1 | حکایت،تحریری یا زبانی طور پر، واقعات کا مسلسل ترتیب وار دُہرانا۔. |
| 2 | داستان گوئی یا اس کا فن۔. |
▶adjective
بیانیہ اسلوب پر مشتمل یا بیان سے متعلق: |
narrative verse بیانیہ نظم |
– derivatives
narratively adverb.