Shobdo Logo
EN↔URnapkin

napkin

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

napkin
/'napkɪn/
noun
1
( table napkinکا اختصار) کپڑے یا کاغذکا ایک چوکور پارچہ جو کھانے کی میز پر ہاتھ منہ پوچھنے کے کام آتا ہے یا بعض جگہ مچھلی وغیرہ رکھ کر پیش کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے؛ دستی، رومال، زانو پوش، ٹشو کاغذ۔.
2
برط بچے کا لنگوٹ یا کلوٹ۔.
3
چھوٹا تولیہ۔.
4
شمالی امریکا ( sanitary napkinکا اختصار).