napalm
/'neɪpɑ:m, 'na-/ noun & verb ▶noun
| 1 | ایک گاڑھا کرنے والا عامل جو naphthenic ترشے اور دوسرے چکنے تیزابوں کو المونیم کے ساتھ آمیز کرکے بنایا جاتا ہے۔. |
| 2 | اس سے بنایا جانے والا جیلی نما پیٹرول جو (نیپام بم ) آتش خیز بموں میں استعمال ہوتا ہے۔. |
▶verb
| [tr.] | نیپام (آتش خیز) بموں سے حملہ کرنا۔. |