Shobdo Logo
EN↔URnap (3)

nap (3)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

nap3
/nap/
noun & verb
noun
1
(الف) تاش کے ایک کھیل وسٹ کی ایک شکل جس میں ہر کھلاڑی بتاتا ہے کہ کتنے ہاتھ بنائے گا (ب) اس کھیل میں ۵ ہاتھ بنانے کا اعلان۔.
2
برط (الف) اپنی تمام رقم ایک ہی گھوڑے پر لگادینا (ب) اس بارے میں جاننے والے کا دیا ہوا مشورہ۔.
verb

[tr.]
برط جیتنے والے متوقع (گھوڑے وغیرہ) کا نام لینا۔.
– phrases
go nap
1
وسٹ کے کھیل میں پانچوں ہاتھ سمیٹ لینا۔.
2
سب کچھ ایک دائو پر لگادینا۔.
3
ایک سلسلے کے سارے میچ جیت لینا۔ .
not go nap on
بول چال: آسٹر کسی بارے میں زیادہ دلچسپی نہ ہونا، زیادہ پرو ا نہ رکھنا۔.
nap (3) — EN↔UR · Shobdo