Shobdo Logo
EN↔URname

name

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

name
/neɪm/
noun & verb
noun
1
(الف) نام، وہ لفظ جس سے کوئی شخص ، جگہ، جانور یا شے پہچانی جائے یا پکاری جائے (ب) کسی خاندان، قبیلے یا قوم کا لقب یا معروف نام جیسے بنی اُمیّہ۔:
mentioned him by name
اس کا ذکر نام لے کر کیا
her name is Joanna
اُس کا نام یوحنا ہے
2
(الف) گالی، بد کلامی (ب) کسی شے یا قسم اشیا، طرز عمل، افکار، نظریے وغیرہ کا خاص نام یا پہچان:
called him names
اسے گالیاں دیں
what is the name of that kind of vase?
اس قسم کے ظروف کا کیا نام ہے؟
that sort of behaviour has no name
اس طرز عمل کا کوئی نام نہیں
3
سربر آوردہ آدمی ، بڑا آدمی۔:
many great names were there
کئی ممتاز شخصیتیں وہاں موجود تھیں
4
شہرت، خصوصاً نیک نامی۔:
has a name for honesty
دیانت داری میں نام پایاہے
their name is guarantee enough
اس کا نام ہی کافی ہے
5
بے حقیقت، محض نام کا۔.
6
(وصفی) مشہور ، معروف ۔:
a name brand of shampoo
ایک مشہور نام کا شیمپو
7
لائیڈزسنڈیکیٹ کا بیمہ کار۔.
verb
1 [tr.]
خاص نام رکھنا، دینا۔:
named the dog Spot
کتے کا نا م اسپاٹ رکھا
2 [tr.]
کسی کام یا چیز کوصحیح نام سے پکارنا۔:
named the man in the photograph
جس کی تصویر تھی اس کا نام بتایا
3 [tr.]
ذکر کرنا، بتانا، واضح کرنا ۔:
named his requirements
اپنی ضروریات بتائیں
4 [tr.]
نامزد کرنا، مقرر کرنا، تعینات کرنا ۔:
was named the new chairman
وہ نیا صدر نشین نامزد ہوا
5 [tr.]
خواہش کا اظہار کرنا۔:
named it as her dearest wish
اسے اپنی عزیز ترین خواہش بتایا

6 [tr.]
پارلیمنٹ: برط (اسپیکر کا) کسی رکن پارلیمنٹ کو نافرمانی کا مرتکب قرار دینا۔.
– phrases
by name
مُسمّی، موسومہ ۔:
Tom by name
ٹام نامی
have to one's name
مالک یا متصف ہونا۔ .
in all but name
دراصل، فی الواقع۔ .
in name (or name only)
محض نام چارے کو، برائے نام ۔:
is the leader in name only
بس نام ہی کا لیڈر ہے
in a person's name
In the name of کسی کے نام پر۔ .
in the name of
کے واسطے یا حوالے سے، کے نام پر یا گواہی کے طور پر ۔:
in the name of goodness
برائے خدا
in one's own name
بلا اختیار، آزادانہ طور پر۔.
make a name for oneself
نام پیداکرنا، شہرت پانا۔ .
name after (N. Amer. also for)
کسی کے نام پر نام رکھنا ۔:
named him after his uncle Roger
اس کا نام اپنے چچا راجر کے نام پر رکھا
name the day
دن تاریخ مقرر کرنا، خصوصاًعورت کا اپنی شادی کی۔ .
name names
نام دھرنا (خصوصاً الزام دہی کے لیے )۔ .
name of the game
بول چال: کسی کام کا اصل مقصد یا مدّعا یا بنیادی وجہ۔ .
of (or by) the name of
کے نام سے موسوم، مسمی، موسوم بہ۔.
put one's name down for
1
کسی چیز کے لیے درخواست یا پیش کش کرنا۔.
2
چندے کی ادایگی کا وعدہ کرنا۔.
what's in a name?
نام میں کیا رکھا ہے؟ کوئی بھی نام سہی۔.
you name it
بول چال: تم نام لو؛ کچھ بھی سہی؛ تم جو چاہو۔ .
– derivatives
nameable
adjective
قابل تسمیہ.